ٹیکنالوجی

بل گیٹس نے ان خیالات کا اظہار ایک کانفرنس کے دوران کیا / اے ایف پی فوٹو

کرپٹو کرنسی اور این ایف ٹیز کے بارے میں بل گیٹس کی رائے

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کرپٹو کرنسی پراجیکٹس بشمول نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کو مسترد کرتے ہوئے انہیں دھوکا دہی کا ذریعہ قرار دیا۔ 14 جون کو ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے ڈیجیٹل اثاثوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنیادی طور پر لوگوں کو بیوقوف …

کرپٹو کرنسی اور این ایف ٹیز کے بارے میں بل گیٹس کی رائے Read More »

آسٹریلیا، جاپان، اسپین، سنگاپور اور دیگر میں مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں / رائٹرز فوٹو

دنیا کے مختلف ممالک بجلی کی بچت کیلئےکیا کر رہے ہیں؟

پاکستان میں توانائی کے بحران میں کمی لانے کے لیے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔ مثال کے طور پر بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے ایک سمری تیار کی ہے جس کے تحت ملک بھر کےکمرشل فیڈرز کو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ …

دنیا کے مختلف ممالک بجلی کی بچت کیلئےکیا کر رہے ہیں؟ Read More »

مائیکرو سافٹ کی جانب سے 1995 میں متعارف کرایا جانے والے ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر بلآخر ریٹائر ہو گیا۔—فوٹو:فائل

مائیکرو سافٹ کا مشہور ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر 27 سال بعد بالآخر ریٹائر

مائیکرو سافٹ کی جانب سے 1995ء میں متعارف کرایا جانے والے ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر بلآخر ریٹائر ہو گیا۔ ویسے تو کمپنی نے فروری 2021ء میں ہی مائیکرو سافٹ 364 ایپس کے لیے انٹرنیٹ ایکسپلورر سپورٹ ختم کردی تھی مگر اب جاکر اسے باضابطہ طور پر ریٹائر کیا گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے …

مائیکرو سافٹ کا مشہور ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر 27 سال بعد بالآخر ریٹائر Read More »

فوٹو: فائل

امریکا کا سپرکمپیوٹر ‘فرنٹیئر’ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر بن گیا

امریکا کا سپرکمپیوٹر ‘فرنٹیئر’ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر بن گیا ہے، جس نے ایک سیکنڈ میں 10 لاکھ کھرب آپریشنز کرکے ریکارڈ بنا دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ توانائی کی لیبارٹری میں نصب یہ کمپیوٹر 500 تیز ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں سب سے آگے ہے، اس کمپیوٹر کو سال کے …

امریکا کا سپرکمپیوٹر ‘فرنٹیئر’ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر بن گیا Read More »

گوگل کروم میں ایک اہم فیچر کا اضافہ

گوگل کروم میں ایک اہم فیچر کا اضافہ

گوگل کا ویب براؤزر کروم اب خودکار طور پر ویب سائٹس کے نوٹیفکیشنز ڈس ایبل کرسکے گا۔ ویب براؤزر کی جانب سے یہ فیصلہ صارف کی براؤزنگ ہسٹری کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ کروم کے نئے ورژن میں مشین لرننگ ماڈل کو شامل کیا جارہا ہے …

گوگل کروم میں ایک اہم فیچر کا اضافہ Read More »

ایک خطاب کے دوران ایپل کے سی ای او ٹم کک نے اس بارے میں بات کی / رائٹرز فوٹو

ایپل گھر سے کام کرنے کے بہتر ماڈل کی تلاش میں مصروف

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ ملازمین کو گھر کی بجائے اب دفتر آکر کام کرنا ہوگا یا پھر ملازمت کو چھوڑنا ہوگا۔ اب اس حوالے سے ایپل کے سی ای او ٹم کک کا نکتہ نظر سامنے آیا ہے اور انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ ملازمین …

ایپل گھر سے کام کرنے کے بہتر ماڈل کی تلاش میں مصروف Read More »

چین 2028 تک اس منصوبے کو مکمل کرنا چاہتا ہے / فوٹو بشکریہ یاہو نیوز

چین کا خلا میں سولر انرجی پلانٹ لگانے کا منفرد منصوبہ

چین نے خلا میں دنیا کے پہلے شمسی توانائی سے کام کرنے والے پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین 2028ء تک خلا سے شمسی توانائی کو واپس زمین پر بھیجنے میں کامیابی حاصل کرنے کا خواہش مند ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے ایک …

چین کا خلا میں سولر انرجی پلانٹ لگانے کا منفرد منصوبہ Read More »

امریکی ماہرین نے عین انسانی دماغ پر کام کرنے والی نیورل چپ تیار کی ہے۔ فوٹو: نیو اٹلانٹس

فی سیکنڈ دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چپ

سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چپ بنائی ہے جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے۔ جامعہ پنسلوانیا کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چپ تیار کی ہے جو روایتی انداز کے برعکس کام کرتی ہے اور کسی …

فی سیکنڈ دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چپ Read More »

یہ سہولت آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوگی / فوٹو بشکریہ ایپل

کیا پاس ورڈ کا عہد ختم ہونے کے قریب ہے…؟

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اور اب لگتا ہے کہ ایپل کمپنی اس معاملے میں سبقت حاصل کرلے گی اور پاس ورڈ کو ختم کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ ایپل کی ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2022ء کانفرنس کے …

کیا پاس ورڈ کا عہد ختم ہونے کے قریب ہے…؟ Read More »

اس پابندی کا اطلاق 2024 سے ہوگا / رائٹرز

تمام کمپنیوں پر اسمارٹ فونز کے لیے ایک چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی پابندی

دنیا کی تمام کمپنیوں کو اب ایک ہی موبائل چارجنگ پورٹ کا استعمال فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لیے کرنا ہوگا۔ یورپی یونین پارلیمنٹ اور اس کے رکن ممالک نے سنگل موبائل چارجنگ پورٹ کے استعمال پر اتفاق کرلیا ہے اور اس پابندی کا اطلاق 2024ء سے ہوگا۔ یہ دنیا میں اس طرح کا پہلا …

تمام کمپنیوں پر اسمارٹ فونز کے لیے ایک چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی پابندی Read More »