عالمی

پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی (بائیں) لندن ہائی کورٹ میں جھوٹے ثابت ہوگئے،فوٹو: فائل

انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹے ثابت ہوگئے۔ انیل مسرت کو ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام میں آئی ایس آئی کا “ہرکارہ” قرار دیا تھا …

انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا Read More »

فوٹو: فائل

بغاوت کےالزام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف کو 10 سال قیدکی سزا

فوٹو: فائل جنوبی امریکی ملک بولیویا میں بغاوت کے الزام میں سابق خاتون صدر، سابق آرمی چیف اور سابق پولیس چیف کو 10 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بولیویا کی عدالت نے ملک کی سابق صدر جینن انیز کو 2019 میں بغاوت کرنےکا قصور وار ٹھہرایا ہے۔ عدالت نے اپنے …

بغاوت کےالزام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف کو 10 سال قیدکی سزا Read More »

امریکا اور روس نے سرد جنگ کے بعد جوہری ہتھیاروں میں بتدریج کمی کی ہے، تاہم سرد جنگ کے بعد اب جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے—فوٹو فائل

آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

امریکا اور روس نے سرد جنگ کے بعد جوہری ہتھیاروں میں بتدریج کمی کی ہے، تاہم سرد جنگ کے بعد اب جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے—فوٹو فائل اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار  دنیا میں آئندہ …

آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان Read More »

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔—فوٹو:فائل

سعودی عرب نے حج پر آنیوالی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔—فوٹو:فائل سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ نئے حکم نامے میں سعودی عرب نے حج پر …

سعودی عرب نے حج پر آنیوالی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں جاری مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔—فوٹو:فائل

بھارت مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں جاری مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔—فوٹو:فائل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں جاری مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بھارت میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن …

بھارت مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل Read More »

اس فیصلے پر اگلے 3 ماہ تک عمل ہوگا / اے ایف پی فوٹو

سری لنکن سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے اضافی چھٹی کرکے فصلیں اگانے کی ہدایت

اس فیصلے پر اگلے 3 ماہ تک عمل ہوگا / اے ایف پی فوٹو معاشی مشکلات کے شکار ملک سری لنکا نے سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قلت دور کرنے کے لیے اپنے گھروں میں فصلیں اگائیں۔ سری لنکا کو …

سری لنکن سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے اضافی چھٹی کرکے فصلیں اگانے کی ہدایت Read More »

ویڈیوزمیں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مسلمانوں نےکورونا وائرس کوبھارت میں جہاد کےطور پرپھیلایا ہے: رپورٹ__فوٹو فائل

بی جے پی کے حمایتی یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلا رہے ہیں: امریکی تنظیم

ویڈیوزمیں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مسلمانوں نےکورونا وائرس کوبھارت میں جہاد کےطور پرپھیلایا ہے: رپورٹ__فوٹو فائل انسانی حقوق کی امریکی تنظیم نےانکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔ امریکی انسانی حقوق کی تنظیم …

بی جے پی کے حمایتی یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلا رہے ہیں: امریکی تنظیم Read More »

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو برسوں تک جاری رہنے والی جنگ میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔—فوٹو:فائل

روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے،نیٹوچیف نے خبردار کردیا

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو برسوں تک جاری رہنے والی جنگ میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔—فوٹو:فائل  30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)  کے چیف اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کئی …

روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے،نیٹوچیف نے خبردار کردیا Read More »

روس نے گیس کی سپلائی میں 60 فیصد کٹوتی کردی ہے / فوٹو بشکریہ بلومبرگ

روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ

روس نے گیس کی سپلائی میں 60 فیصد کٹوتی کردی ہے / فوٹو بشکریہ بلومبرگ سرد جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی  روس یورپ کو گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے مگر گزشتہ ہفتے صورتحال بدل گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین …

روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ Read More »

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا۔—فوٹو:فائل

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا۔—فوٹو:فائل ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ(تیرنےوالا) ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کا مشہور جمبو فلوٹنگ ریسٹورنٹ جسے ایک بحری جہاز پربنایا گیا تھا ایبرڈین بندرگاہ سے دور ہٹائے جانے کے ایک ہفتے سے …

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا Read More »