دل کی صحت کے لیے اچھی نیند مفید قرار
یہ بات عموماً کہی جاتی ہے کہ رات کی اچھی نیند صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتی ہے اور اب اس بات پر سائنس دانوں نے بھی مہر ثبت کر دی ہے۔ دنیا کے بڑے ماہرینِ امراضِ قلب نے دل کو صحت مند رکھنے والے اساسی اقدامات میں نیند کے دورانیے کو بھی شامل …