کووڈ، فلو اور ایک اور عام وائرس کے لیے مشترکہ ویکسین کی تیاری
موڈرنا کے سی ای او نے ایک انٹرویو میں یہ بتایا / رائٹرز فوٹو موڈرنا آئندہ 5 برس کے دوران کورونا وائرس، فلو اور نظام تنفس کے ایک عام وائرس آر ایس وی سے تحفظ کے لیے ایک مشترکہ ویکسین متعارف کرانا چاہتی ہے۔ موڈرنا کے سی ای او اسٹیفن بانسیل نے ایک انٹرویو میں …
کووڈ، فلو اور ایک اور عام وائرس کے لیے مشترکہ ویکسین کی تیاری Read More »