پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، ڈاکٹرظفرمرزا

وبا سے مقابلہ کرنے کیلئے علاقائی تعاون نہایت اہم ہے، ڈاکٹر ظفرمرزا ۔ فوٹو: فائل

وبا سے مقابلہ کرنے کیلئے علاقائی تعاون نہایت اہم ہے، ڈاکٹر ظفرمرزا

ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔

پاکستان کی میزبانی میں سارک وزرائے صحت کی ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا نے کی۔ سارک ممالک کی جانب سے پاکستانی اقدام کی تعریف اورکورونا وائرس کےخلاف تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

ڈاکٹرظفر مرزا نے کہا پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، وبا سے مقابلہ کرنے کیلئے علاقائی تعاون نہایت اہم ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو