پسنی کے قریب سمندر میں نایاب ‘ہَمپ بیک وہیل’ کے جوڑے کی مستیاں

پاکستان میں پسنی کے قریب انتہائی نایاب نسل کی ‘ہیمپ بیک وہیل’ کے جوڑے کو دیکھا گیا۔

تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق ہیمپ بیک وہیل صرف یمن، عمان، بھارت اور پاکستان میں پائی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہیل کا جوڑا ہے جو دنیا میں وہیل کی نایاب ترین نسل ہے اور حالیہ مشاہدہ کے مطابق دنیا میں صرف 100 کے قریب اس نسل کی وہیلز پائی جاتی ہیں۔ یہ دنیا کی واحد وہیل ہے جو کھانے اور نسل کو آگے بڑھانے کیلئے بحیرہ عرب کا رخ کرتی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو