کیلیفورنیا ، جنگلات میں پھر سے آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی ہے.

مسلسل ہونے والی آتشزدگی سے ریاست کے جنگلات کا 4 فیصد حصہ جل کر خاک ہوچکا ہے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق، امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے کانیون آبی درے میں جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے فائر بریگیڈ کے 2 کارکن زخمی ہوگئے۔

آتشزدگی سے 7 مربع کلومیٹر کا رقبہ متاثر ہوا ہے جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

اسی طرح کی مزید پوسٹس

مینو