سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک

افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی۔

افغانستان کے مختلف صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں سے مزید لاشیں ملنے کے بعد اب تک ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی ہے جبکہ مختلف حادثات میں 250 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

ادھر کابل کے شمال میں موجود شہر چری کر میں بھء 100 اموات ہوئی ہیں۔ صوبے پروان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 200 گھر تباہ ہوچکے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

اسی طرح کی مزید پوسٹس

مینو