“آن لائن شاپ” بنا کر پیسے کمائیں، اب ویب سائٹ بنوانے کی بھی ضرورت نہیں

پاکستان کا تعارف دنیا میں کاروباری شخصیات کے لحاظ سے بھی ہے. اندرون و بیرون ملک بہت سے پاکستانی حضرات بہت کامیابی سے کاروبار چلا رہے ہیں.

پاکستان کا شمار دنیا کی ذہین ترین اور نوجوان ترین اقوام میں ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 64 فیصد حصہ 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور 29 فیصد آبادی کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے اور نوجوان کاروبار کرنا پسند کرتے ہیں.

پاکستان میں اب انٹرنیٹ کی دنیا میں مصنوعات بیچنے کیلئے اپنی ویب سائٹ بنوانے کی ضرورت نہیں. دنیا مارٹ پہ جائیں اور اکاؤنٹ رجسٹرڈ کریں اور مصنوعات لگا کر بیچنا شروع کر دیں.

دنیا مارٹ فری میں بھی آن لائن شاپ بنانے کی سہولت مہیا کرتی ہے تاکہ آپ آن لائن بزنس کو پہلے سمجھ سکیں اور پھر وسعت دیں. دنیا مارٹ ڈاٹ پی کے DunyaMart.Pk نے ملازمتوں اور کاروبار کی نئی راہیں متعارف کروائی ہیں.

جس مارکیٹ میں گاہکوں کا بہت زیادہ آنا جانا ہوتا ہے وہاں ہر کسی کی سیل بھی ہورہی ہوتی ہے. جب بہت سے لوگ مل کر ایک ہی ویب سائٹ پہ مصنوعات بیچ رہے ہوں گے تو اشتہار چلانے والوں کو فائدہ تو ہوگا، دوسروں کو بھی فائدہ ہو رہا ہوگا اور ان کی بھی اشیاء بک رہی ہوں گی.

یہ پلیٹ فارم ہر اس شخص کو دعوت دیتا ہے جو کسی بھی طرح کا آن لائن کام کرنا چاہتا ہے۔ آن لائن شاپ بنانے کی ویب سائٹ DunyaMart.pk کاروبار کرنے والوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتی ہے۔

پاکستان میں ہی کچھ ویب سائٹ آن لائن مصنوعات ڈسپلے کرکے بیچنے دیتی ہیں مگر دس سے بیس فیصد ہر فروخت پہ کٹوتی کرتی ہیں. جبکہ آن لائن سیل پہ کوئی کمیشن بھی نہیں ادا کرنا پڑے گا۔ دنیا مارٹ پہ ہر شاپ خود جیز کیش، ایزی پیسہ، بینک یا کیش آن ڈلیوری سے پیمنٹ وصول کرے گی اور کوئی کمیشن بھی نہیں دینا ہوگا۔ آن لائن شاپ کا پتہ، رابطہ نمبر، ای میل، سوشل میڈیا لنکس، پروڈکٹس لگا کر دکاندار، طالب علم، گھریلو خواتین آج ہی اپنا کاروبار شروع کریں۔ فری ٹرائل سے فائدہ اٹھائیں.

دنیا مارٹ کی انتظامیہ کوشش کر رہی ہے کہ ہر ایک کاروبار کرنے والے پاکستانی تک اس سہولت کی آواز پہنچائی جاسکے. اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں. تاکہ ہر کوئی اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکے.

اس لیے اگر آپ آن لائن شاپ بنانا چاہ رہے ہیں تو آپ پاکستان میں جہاں کہیں بھی ہیں، فوری کام شروع کر سکتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو