2 خواتین کےساتھ گھر میں گھس کر 6 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

اسلام آباد کے قریب لوہی بھیر میں 2 خواتین کےساتھ گھر میں گھس کر 6 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بھٹہ مزدور کی بیوی اور اس کے سالے کی بیوی سے زیادتی کی۔

ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار بھی کی۔ پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، دو کی تلاش جاری ہے۔

دھمکیوں کے خوف سے بھٹہ مزدور کا خاندان اسلام آباد چھوڑ کر کھاریاں منتقل ہوگیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو