جمہوریت، حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ کی نظر میں

جمہوریت اور جمہوری عمل کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔اورخلافت اسلامی سے کیا تعلق ہے ؟۔۔۔ موجوده جمہوریت تو سترہویں صدی کے بعد پیداہوئی ہے۔ یونان کی جمہوریت بھی موجوده جمہوریت سے الگ تھی۔ لہذا اسلامی جمہوریت ایک بےمعنی اصطلاح ہے۔ ہمیں تو اسلام میں کہیں بھی مغربی جمہوریت نظر نہیں آئی اوراسلامی جمہوریت تو کوئی چیزہے ہی نہیں۔ جمہوریت ایک خاص تاریخ و تہذیب کا ثمره ہے۔ اسےاسلامی تاریخ میں ڈھونڈنا معذرت خواہی ہے۔ ماهنامہ ساحل ، کراچی شماره جون ۲۰۰۲ءماخوذ از مالی علامہ سید سلیمان ندوی رح: مرتبہ مولانا غلام محمد۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

اسی طرح کی مزید پوسٹس

مینو