بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صدارتی محل بھی محفوظ نا رہا

بھارت میں صدارتی محل میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس کے بعد 100 افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ خود ساختہ تنہائی اختیار کرلیں۔ بھارت میں حکام کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آ رہی ہے.

حکام کا کہنا تھا کہ اب اوسط کیسز کو دوگنا ہونے میں سات اعشاریہ پانچ دن لگ رہے ہیں اور کچھ ہفتے پہلے کیسز کی تعداد 3.5 دن کے بعد ہی دوگنی ہو رہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

اسی طرح کی مزید پوسٹس

مینو