ایشین بیچ گیمز کے سات کیٹگریز میں پاکستان کی انٹری

چین سے ہی شروع ہونے والے جان لیوا وبا کورونا میں چھٹی ایشین بیچ گیمز کی سات کیٹگریز میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے انٹری کروا دی۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود نے بتایا کہ صوبہ ہائنان میں 28 نومبر سے شروع ہونے والی چھٹی ایشین بیچ گیمز کی اتھلیٹکس، ہینڈ بال، جوجٹسو، کبڈی، والی بال اور بیچ ریسلنگ انٹری کرا دی گئی ہے۔

چین کے صوبہ ہائنان میں 8 مارچ کے بعد کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا جس کے بعد کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو