عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے.

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو