27 ممالک سے روس کے سفارتکاروں کی بےدخلی پر غور، ذرائع

چیک جمہوریہ اور روس کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یورپی میڈیا کے مطابق روس اور چیک جمہوریہ نے سفارت کار بیدخل کردیے ہیں، یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ہم روس کے خلاف ای یو سطح پر ایکشن لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 ممالک سے روس کے سفارت کاروں کی بے دخلی پر غور کیا جارہا ہے، روسی انٹیلیجنس نے اسلحے کے زور پر بلغارین تاجر کو چیک جمہوریہ میں نشانہ بنایا تھا۔

بلغارین تاجر نے یوکرائن کی جنگ میں روس کے خلاف یوکرائن میں اسلحہ فراہم کیا تھا، امریکا اور یورپی یونین روس کےخلاف اقدام چیک جمہوریہ میں کارروائی پر کر رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو