بنگلہ دیش نے مغرب سے ناقابل یقین شرائط منوا لیں.

کورونا وائرس کی وباء میں جہاں تمام ممالک کے سیاستدان، معیشت دان بہت پریشانیوں کا شکار ہیں، وہیں بنگلہ دیش نے عالمی برادری کو اپنی ٹکے کی اوقات دکھا دی ہے.

یورپ اور امریکہ کو ادویات، گارمنٹس اور تمباکو مصنوعات کے بدلے بنگالیوں کیلئے ویزہ شرائط میں %90 فیصد نرمی کرنے کا عندیہ دے دیا. خاص طور پر بینک اسٹیٹمنٹ والی شرط، تمام آن لائن انٹرنیشنل ٹرانزیکشن کمپنیز، بینکس کے بنگلہ برانچ دفاتر مانگ لئے۔ ‏جہاں دنیا کرونا سے پریشان ہے اس مشکل وقت میں بنگلہ قوم کو اپنے لئے بین الاقوامی شرائط میں نرمی کی پڑی ہے۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

اسی طرح کی مزید پوسٹس

مینو