ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺ كی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺ كی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔

اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ میں خاتم الانبيا حضرت محمد ﷺ كا امتی ہوں اور ہر امتی کی طرح اپنے آقاﷺ كی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات ایف آئی آر میں بھی درج ہے جو کہ میرا حلفیہ بیان ہے۔

مشیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مزید بیان بازی محض سیاسی انتقام اور چھوٹے پن کے سوا کچھ نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو