گلگت بلتستان میں آزادانہ اور شفاف الیکشن نہ ہونا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات نہ ہونا ملک کے لیے بڑا سیکیورٹی رسک ثابت ہوسکتا ہے۔

بلاول نے گلگت بلتستان میں پارٹی کو بھرپور الیکشن مہم چلانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات نہ ہونا ملک کے لیے بڑا سیکیورٹی رسک ثابت ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 جون 2020ء کو گلگت بلتستان کی سابقہ حکومت کی 5 سالہ مدت ختم ہونے کے چند روز بعد ہی نئے انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پولنگ کےلیے 18 اگست 2020ء کی تاریخ مقرر کی تھی تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر الیکشن ملتوی کردیے گئے۔

چند روز قبل 3 ماہ کے اندر الیکشن منعقد کروانے کا حکم دیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو