کورونا وائرس کے خوف سے نکلنے کی ضرورت ہے. امیر عبدالقدیر اعوان

کورونا وائرس ایک ایسی وبا ہے جس سے عامۃ الناس میں ایک گھبراہٹ ہے،خوف ہے جس سے نکلنے کی ضرورت ہے۔ یادرکھیں موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے جب تک اس کا وقت پورا نہ ہو جائے۔جہاں ہم اس وبا سے بچنے کے لیے ظاہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں وہاں زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تلاوت کریں کیونکہ قرآن کریم کے ایک ایک حرف میں وہ برکات ہیں جن سے حفاظت الٰہی نصیب ہوتی ہے۔

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی، شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و امیر تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو