ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقرر

وزیراعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا، ڈاکٹر فیصل سلطان شوکت خانم اسپتال کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا حکومت پر تنقید کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو