نیب نے آٹا چینی اسکینڈل کا جائزہ لینا شروع کردیا

اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشاہی کا کردار ادا نہیں کر سکتا، ذرائع

اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشاہی کا کردار ادا نہیں کر سکتا، ذرائع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے آٹا چینی اسکینڈل کا جائزہ لینا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آٹا چینی اسکینڈل کے قانونی پہلوؤں کا گہرائی سے جائزہ لیا جارہا ہے، جائزہ لینے کے بعد بھرپور قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، آٹا اورچینی اسکینڈل میگا اسکینڈل ہے، اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشاہی کا کردار ادا نہیں کر سکتا،۔

چیئرمین نیب نے آٹا چینی اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی نیب راولپنڈی کو تفویض کردی، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو ایک مہینے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو