مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی۔

امام کعبہ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کی پابندی برقرار رہے گی۔ نماز تراویح میں مساجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوں گے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں مقدس مقامات پر افطار دستر خوان پر پابندی عائد رہے گی۔

امام کعبہ کے مطابق تاہم رمضان المبارک کے پورے مہینے مستحق افراد اور گھرانوں میں رمضان راشن تقسیم کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو