سعودی عرب، بھارت و دیگر ممالک میں چاند نظر آگیا

متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آچکا ہے اور وہاں بھی 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا.

سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند نظرآگیا جس کے بعد پہلاروزہ جمعہ 24 اپریل کوہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ نے رمضان کا چاند دکھائی دینے کی شہادت موصول ہونے کے بعد اعلان کیا۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آچکا ہے اور وہاں بھی 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔

اس کے علاوہ جاپان، بھارت و دیگر ممالک میں بھی جمعے کو پہلا روزہ ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو