سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان کے بازار میں سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ دھماکا سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔

اس حوالے سے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے بتایا کہ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

دھماکے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو