روسی بحری فوج کا امریکی سرحد کے قریب پاور شو

روسی فوج نے بحری مشقوں میں امریکی سرحد کے قریب بحر اوقیانوس کے پانیوں میں بھرپور سمندری طاقت کا مظاہرہ کیا۔

روسی بحریہ کی جنگی مشقوں میں کھلے پانیوں میں کروز میزائل فائر کیے گئے اور مشقوں میں حصہ لینے والے 40 لڑاکا طیاروں نے بھی گھن گرج کے ساتھ اپنی کارکردگی دکھائی۔

روسی فوج کی مشقوں میں 50 سے زائد جنگی بحری بیڑوں نے بھی حصہ لیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو