ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ پروگرام میں حکومت کے ناکافی تعاون پر اظہار تشویش

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں 5 سالہ پروگرام کے دوران حکومت کے ناکافی تعاون پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے کی وجہ قرار دیا۔

اے ڈی بی کے انڈیپنڈنٹ ایویلویشن ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کیلئے 2015ء سے 2019ء کے درمیان 7 ارب روپے کی فنڈنگ اور اس کے نتائج کا جائزہ لیا ہے۔

جائزے کے مطابق پاکستان میں سیاسی ماحول کی وجہ سے اصلاحات کے عمل میں تسلسل قائم نہیں رہا جبکہ حکومت نے پراجیکٹس کیلئے بروقت فنڈز کا اجراء نہیں کیا اور نہ ہی مناسب افرادی قوت لگائی گئی۔

رپورٹ میں ادارہ جاتی اصلاحات میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نقائص کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو