آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا کی وبا بے قابو

آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبرن میں کورونا کی وبا بے قابو ہو گئی.

شہر میں 6 ہفتوں کے لیے رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ ریاست وکٹوریا کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

یورپ کے بعد لاطینی امریکا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ترین ریجن بن گیا جبکہ بھارت میں متاثرین ساڑھے 17 لاکھ سے زائد ہوگئے۔ بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔

ادھر امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں میں 61 ہزار کا اضافہ ہو گیا

جب کہ دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 80 لاکھ سے بڑھ گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو