اولمپکس میں 3 بار گولڈ میڈلز اور 4 بار ورلڈ چیمئین، پاکستانی ہاکی ٹیم

پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈلز کی ہیٹ ٹرک مکمل کیے ہوئے 36 برس گزر گئے۔

ماضی کے اوراق میں جھانکیں تو تا چلتا ہے کہ 11 اگست 1984ء کو گرین شرٹس نے منظور جونیئر کی قیادت میں مغربی جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر اولمپکس مقابلوں میں تیسری بار سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

قبل ازیں پاکستان ہاکی ٹیم نے 1960ء کے روم اولمپکس اور 1968ء کے اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیتے تھے۔ پاکستان کو چار بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ دنیا بھر کے تمام اعزازات جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

دیکھیں اس تاریخی واقعے کی چند تصاویر :

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 13

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 12

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 11

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 10

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 9

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 8

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 7

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 6

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 5

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 4

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 3

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 2

ہاکی اور اسکوائش میں پاکستان نے بین الاقوامی سطح پہ بہت سے اعزازات اپنے نام کئے.

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو