امریکی کمپنی کے مالک کو 120سال قید کی سزا

امریکی کمپنی کے مالک کیتھ رینیئر کو سیکس ٹریفکنگ، چائلد پورنوگرافی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر 120سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

امریکی کمپنی کے مالک 60 سالہ کیتھ رینیئر کو نیویارک کےعلاقے بروکلین کے ڈسٹرکٹ جج نے سیکس ٹریفکنگ، چائلڈ پورنوگرافی کے الزامات پر 120سال قید کی سزا سنائی اور ایک اعشاریہ سات پانچ ملین ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

امریکی حکام نے امریکی میڈیا کی رپورٹ پر 2017ء میں تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو