اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی

اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔

اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ بڑے پیمانے پہ جنگلی حیات کی اموات اور فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب ہے.

تیز ہوائیں 4 روز سے لگی آگ میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

آگ بجھانے کی کوششوں میں 200 سے زائد فائر فائٹرز اور 26 طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو