آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، گاڑی تک بہہ گئی

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، نکیال میں طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا اور متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے۔

میرپور، کوٹلی، باغ سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ نواحی گاؤں نالہ گوئی میں کار پانی میں بہہ گئی، جبکہ کار میں موجود افراد محفوظ رہے. جبکہ ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مینو